Imran Khan @ImranKhanPTI
ایف بی آر نے ماہِ فروری کا طےشدہ441ارب روپےکا ہدف عبورکرتےہوئےٹیکس وصولیوں میں 28.5% کا ٹھوس اضافہ کیاہےجو ماہانہ نموکےاعتبار سے30% سے بھی زائدہے۔ایف بی آر کی اسی کارکردگی کی بدولت ہم اب اپنےعوام کیلئےسہولیات کےاہتمام اور پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں رعایت دینےکےقابل ہیں۔ — PolitiTweet.org