Imran Khan @ImranKhanPTI
شہریوں کی سہولت کیلئےنادرانےسہولت سےمحروم تحصیلوں سمیت88نئےمقامات پررجسٹریشن سنٹرزکےقیام کےذریعےاپنےدائرۂ کارِکووسعت دی ہے۔ملک بھرمیں قائم کئےجانےوالےان نئےمراکز کی تفصیلات حسبِ ذیل ہیں؛ بلوچستان13,سندھ23, پختونخوا16,گلگت بلتستان 11, آزادجموں وکشمیر 12، راولپنڈی، 1,اسلام آباد 1۔ — PolitiTweet.org