
Imran Khan @ImranKhanPTI
علاوہ ازیں، عالمی وباء پھوٹنے کے بعد سے اب تک پاکستان کو نارمیلسی انڈیکس پر دنیا کے سرفہرست 3 ممالک میں شمار کیا گیاہے جس سے تحفظِ حیات و روزگار کیلئے کئےجانے والے اہتمام کا سراغ ملتا ہے۔اکانومسٹ نے اپنی تازہ ترین نارمیسلی انڈیکس میں اس کا اعتراف کیا ہے۔ https://t.co/6SlvpMDiCD — PolitiTweet.org