
Imran Khan @ImranKhanPTI
3برس میں 5.37% کیGDP گروتھ،جسکے باعث روزگار+فی کس آمدن میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، پر میں اپنی حکومت کومبارکباد پیش کرتاہوں۔معاشی اصلاحات کےحوالےسے ہماری کامیابی کوعالمی پذیرائی میسرہے۔بلوم برگ خبردےرہاہےکہ 🇵🇰 ترقی کی تیز رفتار +روزگارکی بلندسطح برقرار رکھےگا https://t.co/zC0oXGKr8M — PolitiTweet.org