Imran Khan @ImranKhanPTI
مزید جو ہوشربا حقائق ہمارےعلم میں آئےانکے مطابق: 1- تین بڑے شہروں کی زمینوں سمیت لینڈ مافیا کے زیر قبضہ سرکاری اراضی کی مجموعی مالیت تقریباً 5595 ارب روپے ہے۔ 2- جنگلات کے زیرِ قبضہ رقبے کی قیمت تقریباً 1869 ارب روپے ہے۔ — PolitiTweet.org