Imran Khan @ImranKhanPTI
EVMS پر احتجاج کیطرح جب ہم نےڈیجیٹل لینڈ ریکارڈز کیلئےپاکستان کی کیڈیسٹرل میپنگ کا آغاز کیاتو ہمیں شدید مزاحمت کاسامنا ہوا۔سرکاری اراضی کےسروےکےپہلے مرحلے کےنتائج سے اس مزاحمت کی وجوہات سامنے آ گئیں کہ سیاسی اشرافیہ لینڈ مافیا کےساتھ ملکر جنگلات سمیت بڑے سرکاری رقبے پر قابض تھی https://t.co/7rpykYQ3xB — PolitiTweet.org