Imran Khan @ImranKhanPTI
سے بچاؤ کیلئے خیمے بھجوا رہے ہیں۔اسی طرح سرحد عبور کرکے پاکستان پہنچنے والے افغان شہریوں کو ہم کوروناء ویکسین بھی بلا معاوضہ فراہم کریں گے۔ عالمی برادری سے میری ایک مرتبہ پھر درخواست ہے کہ افغانوں کو درپیش اس بڑے انسانی بحران کے تدارک کےحوالے سے اپنی اجتماعی ذمہ داری پوری کرے۔ — PolitiTweet.org