Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان مشکل وقت میں ہمیشہ افغان عوام کیساتھ کھڑا ہوا ہے۔ہم نےقائم مقام افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی اور انکےوفد کو یقین دہانی کروائی ہےکہ افغانستان کو ہرممکن انسانی امداد فراہم کریں گے۔چنانچہ افغان عوام کےفوری ریلیف کیلئےہم ضروری اشیائےخورونوش، ہنگامی طبی لوازمات اور سرما کی شدت — PolitiTweet.org