Imran Khan @ImranKhanPTI
عالمی خط غربت (1.90$ پی پی پی 2011یومیہ)کی بنیاد پر ورلڈ بنک کےاندازوں کیمطابق مالی سال 21 میں poverty incidence مالی سال 20کے5.3% سےگر کر4.8%ہوگئی جبکہ توقع ہےکہ مالی سال23 تک یہ گرتےگرتے 4.0% کی سطح تک آ جائیگی۔تخلیقِ روزگار کیلئےیہ پیداواری نموکےحوالےسےہماری پالیسیز کا ثمرہے۔ — PolitiTweet.org