Imran Khan @ImranKhanPTI
ترکی کی برادرانہ حکومت اور عوام کو 98واں یومِ جمہور بہت مبارک! دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بنیاد صدیوں پہلے ڈالی گئی۔ سانجھے عقیدے اور مشترکہ تاریخ و ثقافت میں نہایت مضبوطی سے منسلک ہوکر ہم اپنے دیرپا تعلقات کو اسٹریٹیجیک شراکت داری میں ڈھال رہے ہیں۔ 🇹🇷-🇵🇰 دوستی زندہ باد۔ — PolitiTweet.org