Imran Khan @ImranKhanPTI
اس لئےہم نےپشاور میں اسپتال کےقیام کا فیصلہ کیا۔اسپتال کےمعاونین و عطیات کنندگان سےمیری اپیل ہےکہ دل کھول کر عطیہ کریں تاکہ موجودہ دونوں اسپتال کینسر کےبڑھتےہوئےمریضوں کومفت علاج کی فراہمی جاری رکھ سکیں اورکراچی کا اسپتال منصوبےکےمطابق دسمبر 2023میں مریضوں کیلئےاپنےدروازےکھول سکے — PolitiTweet.org