Imran Khan @ImranKhanPTI
اسکامطلب ہےکہ شوکت خانم پشاور اب خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور شمالی پاکستان کے عوام کو ایک ہی چھت تلےکینسر کی تشخیص و علاج کی تمام سہولیات فراہم کریگا۔ لاہور میں شوکت خانم 1994میں کھولا گیا۔چونکہ لاہورآنےوالےمریضوں میں سے %30 کا تعلق خیبرپختونخوا اور افغانستان سےتھا — PolitiTweet.org