Imran Khan @ImranKhanPTI
2013 میں قومی اسمبلی کے133حلقوں کے تنازعات ٹربیونلز کےروبرو پیش کیےگئے۔ ہم نے صرف 4 حلقوں کےنتائج کی جانچ کامطالبہ کیااور ان سب میں دھاندلی ثابت ہوئی۔ مگر عدالتی کمیشن، جس نے انتخابی عمل میں 40 سےزائد نقائص کی نشاندہی کی، کیلئےہمیں 1 سال کےانتظار اور 126 دن کےدھرنے سے گزرنا پڑا۔ — PolitiTweet.org