Imran Khan @ImranKhanPTI
این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کے باوجود سیاسی جماعتیں دھاندلی کا شور مچا رہی ہیں۔ حال ہی میں ڈسکہ اور سینٹ انتخابات کے دوران بھی یہی سب دیکھنے میں آیا۔ دراصل 1970 کے علاوہ ہر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات نے نتائج کی ساکھ پر شکوک و شبہات کے سائے گہرے کئے۔ — PolitiTweet.org