Imran Khan @ImranKhanPTI
جسکےنتیجے میں خطےکوعدم استحکام کی آگ میں جھونکنےوالےنتائج سےبےنیازہوکر محض انتخابی فتح کیلئےخطرناک ترین عسکری حماقت کاسہارا لیاگیا۔ بالاکوٹ پر نہایت ذمہ دارانہ اور نپےتلے ردعمل سے پاکستان نےبڑا بحران ٹالا۔ اسکے باوجود مودی سرکار بھارت کو ایک بدمعاش ریاست میں بدلنے پر لگی ہوئی ہے۔ — PolitiTweet.org