Imran Khan @ImranKhanPTI
2019 میں جنرل اسمبلی سےاپنےخطاب میں میں نے بتایا کہ سفاک مودی سرکار نے بالاکوٹ بحران کو کیسےاپنی انتخابی فتح کیلئے استعمال کیا۔ اب اپنی سیاہ کاریوں کےحوالے سےمشہور بھارتی صحافی کی تازہ ترین خط و کتابت (کمیونیکیشن) سےمودی سرکار اور بھارتی میڈیا کےمابین ناپاک گٹھ جوڑ بےنقاب ہوا ہے۔ — PolitiTweet.org