Imran Khan @ImranKhanPTI
بدعنوان حکمرانوں کا یہ 10سالہ دورِ تاریک تھا۔ اسی طرح پنجاب میں بدعنوان حکمرانوں کے 10سالہ دور میں ملنےوالےمحض 3 ارب کے مقابلےمیں محکمہ انسدادِ بدعنوانی (اینٹی کرپشن) نے27 ماہ میں 206 ارب روپےوصول (ریکور)کئے۔ اداروں کی آزادی کےنتیجے میں نظامِ احتساب کی فعالیت کےیہ واضح آثار ہیں۔ — PolitiTweet.org