Imran Khan @ImranKhanPTI
درج ذیل حقائق ظاہر کرتےہیں کہ جب ریاستی اداروں کوسیاسی مداخلت کےبغیر آزادانہ کام کرنےکی اجازت دی جاتی ہےتوقوم کیسے منفعت پاتی ہے۔ پچھلے دس برس (2008 تا 2018) کے 104 ارب روپے کےمقابلے میں 2019 اور 2020 میں نیب نے (کرپٹ افراد سے) مجموعی طور پر 389 ارب روپے کی وصولیاں (ریکوریز) کیں۔ — PolitiTweet.org