Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمیں امید ہے کہ دیگر صوبے بھی یہ منصوبہ لاگو کریں گے۔ دوم: احساس پروگرام کےتحت ہم قومی سطح پر "کوئی بھوکا نہ سوئے" کےعنوان سےاپنا سب سے عالی ہدف منصوبہ شروع کریں گے۔ سال کے اختتام تک یہ دونوں منصوبے ہمیں پاکستان کو ایک فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنےکی ہماری منزل سے قریب کریں گے۔ — PolitiTweet.org