Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارا احساس پروگرام سماجی تحفظ اور ہماری صحت کارڈ سکیم صحت وعلاج کی سہولیات تک غریبوں کی مناسب رسائی کے وسیلےہیں۔ سالِ نو (2021) کیلئے میرا عزم 2 منصوبوں کی تکمیل ہے۔ اول: تمام شہریوں کیلئے یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی جسکا KP میں آغاز کیا جا چکا ہے اور پنجاب و GB میں جلد ہوگا۔ — PolitiTweet.org