Imran Khan @ImranKhanPTI
میں اقومِ عالم پر بالکل واضح کردوں کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف کسی جعلی حملے (فالس فلیگ آپریشن) جیسی حماقت کی جسارت کی تو اسے پاکستانی قوم کے عزمِ آہن کا سامنا ہوگا اور اسے اسکی حماقت کا ہر سطح پر مناسب جواب دیا جائے گا۔ چنانچہ بھول کر بھی کسی غلطی کی گنجائش نہیں! — PolitiTweet.org