Imran Khan @ImranKhanPTI
پہلے ہی صرف 2020 کے دوران ہندوستان جنگ بندی لکیر اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال گولہ باری اور شہری آبادی کو نشانہ بنا کر 3000 مرتبہ جنگ بندی (سیزفائر) کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔ بھارتی گولہ باری کے ان واقعات میں 92 خواتین اور 68 بچوں سمیت 276 معصوم شہری نشانہ بنے۔ — PolitiTweet.org