Imran Khan @ImranKhanPTI
اوربیشترممالک مکمل طور پربندشیں (لاک ڈاؤن) عائدکرچکے ہیں۔ پاکستان میں پی ڈی ایم اپنےجلسوں کےتسلسل پراصرار کےذریعے عوام اورانکی معاش جان بوجھ کرخطرے میں ڈال رہی ہےکیونکہ اگراسی شرح سے کیسز بڑھتے رہےتو ہم مکمل لاک ڈاؤن کی جانب بڑھنےپر مجبور ہوں گےاورنتائج کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہوگی۔ — PolitiTweet.org