
Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان میں وباءکی دوسری لہرکےاعداد و شمارتشویشناک ہیں:گزشتہ 15روز میں وینٹیلیٹرز کےمحتاج مریضوں کی تعداد میں ہونےوالااضافہ: پشاور200%، ملتان200%، کراچی148%، لاہور114% اوراسلام آباد 65%۔ اسلام آباد اور ملتان کے70%وینٹیلیٹرز زیرِاستعمال ہیں۔ فی الوقت پوری دنیادوسری لہرکی زدمیں ہے۔ — PolitiTweet.org