Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان اتفاقِ رائےکےحوالےسےاپنی کاوشیں جاری رکھےگا اوریقینی بنائےگا کہ کونسل کےکام کی بنیاد عالمگیریت،غیرجانبداریت، گفت وشنید اورتعاون کےاصولوں پراستوار ہو۔پاکستان کشمیر پر غیرقانونی طورپر قابض بھارتی افواج کےہاتھوں انسانی حقوق کی بلاخوفِ احتساب خلاف ورزیاں بھی بےنقاب کرتارہےگا۔ — PolitiTweet.org