Imran Khan @ImranKhanPTI
میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیلئےپاکستان کےمزید3 برس کیلئےانتخاب پر نہایت شادہوں۔ برداشت کےفروغ اورتعمیری سرگرمیوں کواپنی ترجیحات کا حصہ بناتے ہوئے ہم سب کیلئےانسانی حقوق کے تحفظ کاعزم کئےہوئےہیں۔ اسلاموفوبیا کیخلاف احترامِ باہمی کی حمایت میں بھی ہمارامؤقف غیرمتزلزل ہے۔ — PolitiTweet.org