
Imran Khan @ImranKhanPTI
کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئےبحفاظت سکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہم نےسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالےسےصحتِ عامہ کے قواعد سےہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔ #SafeAtSchool — PolitiTweet.org