
Imran Khan @ImranKhanPTI
اگست 2020 میں سمندرپارپاکستانیوں نے ترسیلاتِ زر کی مدمیں 2,095$ ملین بھجوائےجوگزشتہ سال اگست کےمقابلےمیں 24.4%زیادہ ہیں۔جولائی2020 میں یہ ترسیلات 2,768$ ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچیں۔رواں مالی سال کےپہلے 2ماہ کےدوران یہ ترسیلات گزشتہ برس کےاسی دورانیےکی نسبت31%زیادہ رہیں۔الحمدللہ — PolitiTweet.org