Imran Khan @ImranKhanPTI
میں واضح کردوں: کچھ بھی ہوجائے!میری حکومت این ار او نہیں دےگی کیونکہ یہ قومی خزانےپرڈاکہ ڈالنےوالوں کےمحاسبےکے حوالےسےقوم کااعتماد مجروح کرنےکے مترادف ہوگا۔مشرف نے2 سیاسی رہنماؤں کو این آر او تو دیامگراس سےقرضےکئی گنابڑھ گئےاورمعیشت تباہ ہوگئی۔اب مزید کوئی این آر اوز نہیں ہوں گے۔ — PolitiTweet.org