Imran Khan @ImranKhanPTI
جمہوریت کےلبادے میں چھپنےکی کوشش کررہی ہے۔ این آر او کے حصول کیلئے یہ نیب کو کمزور کرنے کیساتھ قومی معیشت کی تباہی اور غربت میں اضافے کیلئے پاکستان کو فاٹیف کی بلیک لسٹ تک میں شامل کردیتے۔ حال یہ ہے کہ این آر او کیلئے یہ لگاتار حکومت گرانے کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ — PolitiTweet.org