Imran Khan @ImranKhanPTI
سمندرپارپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کی شکل میں یہ منصوبہ زرمبادلہ کی آمدکاوسیلہ بنےگا۔تعمیرات/ہاؤسنگ سےجڑی لگ بھگ 40 صنعتوں کےباعث یہ لاکھوں نوکریوں کوجنم دینےکیساتھ دولت پیدا کرےگااورقومی قرضوں سےنجات کیلئےہمیں ادائیگیوں کےقابل بنائےگا۔6 ملین درخت بھی اسی منصوبےکےتحت لگائےجائینگے۔ — PolitiTweet.org