Imran Khan @ImranKhanPTI
آج میں ملکی تاریخ کے بڑے منصوبوں میں سے ایک یعنی 'راوی سٹی' کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے نہایت پرجوش تھا۔ یہ منصوبہ لاہور کے بے ہنگم پھیلاؤ کےآگے بند باندھےگا، زیرِ زمین پانی کی سطح بلند کرےگا اور دریائےراوی کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کرکےاسے ایک گندے نالے میں تبدیل ہونے سے بچائے گا۔ — PolitiTweet.org