Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم خلافِ قانون بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں حقوق اور انسانی حالات کی پیہم بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرنے، تناؤ میں اضافے سے اجتناب کامشورہ دینے، بین الاقوامی قانون کی تعظیم کی ضرورت پرزور دینے اور تنازعے کے پرامن حل کا مطالبہ کرنے والے کونسل کےرکن ممالک کےمشکور ہیں۔ — PolitiTweet.org