Imran Khan @ImranKhanPTI
میں تنازعہ کشمیر جو 70برس سےزائد عرصےسےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈےپرموجود ہے،کو دوبارہ زیرِغورلانےپر سلامتی کونسل کاخیرمقدم کرتاہوں۔سلامتی کونسل اقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت محض عالمی امن وسلامتی کےتحفظ ہی کی نہیں بلکہ اپنی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنانےکی بھی ذمہ دار ہے۔ — PolitiTweet.org