Imran Khan @ImranKhanPTI
اہلِ کشمیر کیلئےخودارادیت کاحق سلامتی کونسل کیجانب سےاورعالمی قانون کےتحت تسلیم شدہ ہے۔ہم کشمیری عوام کوجو ہندوتوا کی پیروکارنسل پرست بھارت سرکارکے ظالمانہ/غیرقانونی ہتھکنڈوں کیخلاف صف آراء ہیں،انصاف دلوانےکیلئےاپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔میں جانتا ہوں کہ انصاف ہی کابول بالا ہوگا۔ — PolitiTweet.org