Imran Khan @ImranKhanPTI
آج ہم یومِ الحاقِ پاکستان کے تاریخی موقع کو یاد کرتے ہیں جب اہلِ کشمیر نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی۔ہم کشمیری عوام سے اپنے عہد کی تجدید کرتے اور حقِ خودارادیت کی انکی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ — PolitiTweet.org