Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل سے رابطہ کیاہےاور میں دیگرعالمی رہنماؤں سے بھی بات کررہاہوں۔اس ناقابلِ قبول سمت میں بھارت کی پیش قدمی روکناضروری ہےکہ اس سےاہلِ کشمیرکےقانونی اوربین الاقوامی طورپرضمانت شدہ حقوق پرمزید زد پڑتی ہےاورجنوبی ایشیاء میں امن وسلامتی کوشدیدصدمہ پہنچتاہے۔ — PolitiTweet.org