Imran Khan @ImranKhanPTI
پہلےمقبوضہ جموں وکشمیرپرغیرقانونی قبضہ جمانےکی بھارتی کوشش اوراب 25 ہزار ہندوستانی شہریوں کوڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےاجراء سمیت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنےکےتمام بھارتی حربےسراسرغیرقانونی اورچوتھےجینیوا کنونشن سمیت بین الاقوامی قانون اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کےمنافی ہیں۔ — PolitiTweet.org