Imran Khan @ImranKhanPTI
لاڑکانہ میں امدادتقسیم کرتےہوئےمیں نےدیکھاکہ بیروزگارہونےوالوں میں بڑی تعدادچھابڑی والوں کی ہےجنہیں پولیس نے کام سےروک دیا۔میں نےگورنرسندھ کوہدایت کی ہےکہ وزیراعلیٰ سےمعاملہ اٹھائیں کیونکہ یہ غریب سماجی فاصلےنظراندازنہیں کرتےاورانکےاہل خانہ کی بقاءکاانحصارانکی روزمرہ کی آمدن پرہے — PolitiTweet.org