Imran Khan @ImranKhanPTI
میرے وزیراعظم ریلیف فنڈ کی جانب سے موصول شدہ درخواستوں کے مطابق سندھ میں غربت اور کروناء کے باعث بے روزگار ہونے والوں کا تناسب دیگر صوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ موصول شدہ درخواستوں میں سے32% سندھ سے آئیں جبکہ پاکستان کی مجموعی آبادی کا 22% حصہ سندھ میں بستا ہے۔ — PolitiTweet.org