Imran Khan @ImranKhanPTI
ایسے میں ہماری اشرافیہ کا ایک حصہ جسے رہنے کیلئے وسیع و پرآسائش رہائشگاہیں میسر اور جسکی آمدن محفوظ ہے، ملک میں بندشیں چاہتا ہے۔ یہ بندشیں معیشت کی تباہی، نادار ممالک میں غربت میں تیزی سے اضافے اور غریبوں کو کچلنے کے مترادف ہیں جیسا کہ بھارت میں مودی کےلاک ڈاؤن کے نتیجے میں ہوا۔ — PolitiTweet.org