Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری حکومت کو آج جو المیہ درپیش ہے وہ اس ویڈیو میں واضح ہے: ایک جانب وہ لوگ ہیں جو وباء کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے جبکہ دوسری جانب ہمارے ڈاکٹرز اور طبی معاونین وغیرہ ہیں جو بیماری کیخلاف صف اول میں برسرِ پیکار اور قابل فہم طور پر سنگین خطرات سے دوچار ہیں۔ https://t.co/AEhs2V62Oq — PolitiTweet.org