Imran Khan @ImranKhanPTI
بھارتی تسلط کیخلاف اہل کشمیر کی مزاحمت کشمیریوں پر بھارتی جبر و بربریت کا براہ راست نتیجہ ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کی سفاک پالیسیاں سنگین خطرات سے بھرپور ہیں۔ عالمی برادری بے عملی ترک کرے اس سے پہلے کہ بھارت کی کوئی احمقانہ حرکت جنوبی ایشیاء کے امن و سلامتی کو تاراج کردے۔ — PolitiTweet.org