Imran Khan @ImranKhanPTI
میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو نشانہ بنانے کیلئے کسی جعلی کارروائی (فالس فلیگ آپریشن) کا جواز تراشنے کی پیہم کوششوں کے بارے میں دنیا کو خبردار کرتا آیا ہوں۔ جنگ بندی لکیر کے آر پار "دراندازی" کے تازہ ترین اور بے بنیاد بھارتی الزامات اسی خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ — PolitiTweet.org