Imran Khan @ImranKhanPTI
ٹیکس ریفنڈز اور زراعت کیساتھ تعمیرات کے شعبے کو کھولنے جیسے فیصلے بھی کئے گئے ہیں۔ کرونا کے ہنگام کاروباری طبقے کیلئے سٹیٹ بنک کی مراعات نہ صرف کاروباروں کو زندہ رہنے میں مدد دیں گی بلکہ ان سے بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے میں بھی مدد ملے گی۔ https://t.co/WW5dBzcHiz — PolitiTweet.org