Imran Khan @ImranKhanPTI
مخصوص بندشوں کےذریعےعوام کومحفوظ بنانےاور نادارشہریوں کی دیکھ بھال کےکام میں توازن کی حکمت عملی کےتحت سٹیٹ بنک نےآج کاروباری طبقےکیلئےمراعات کا اعلان کیاہے۔احساس کی چھتری تلےغریبوں کوہنگامی صورتحال میں نقد رقوم کی تقسیم جاری ہےجبکہ کاروباری طبقےکیلئےمراعات کا اہتمام کیاجارہاہے۔ — PolitiTweet.org