Imran Khan @ImranKhanPTI
ای-پولیسینگ، ہنگامی خدمات، شناختی کارڈ، ڈومیسائلز،پاسپورٹ،اسلحہ لائسنس، گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی، پیدائش و وفات کےسرٹیفکیٹس سمیت متعدد خدمات اسکاحصہ ہیں۔اس ایپلیکیشن کے ذریعے ادویات اور اشیائےضروریہ کی قلت کی صورت میں انتظامیہ کی فوری مداخلت کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ — PolitiTweet.org