Imran Khan @ImranKhanPTI
میری حکومت نے آج ایک اور وعدہ نبھاتے ہوئے ICT سٹی ایپلیکیشن کے افتتاح کے ذریعے شہری حکومت کے تمام شعبوں کو براہ راست عوام کی دہلیز پر دستیاب بنا دیا۔ کرونا جیسی وباء کے دوران اسکی اہمیت اور بھی بڑھ چکی ہے۔ اس ایپلیکیشن کے ذریعے کم و بیش 43 مختلف خدمات آن لائین فراہم کی جارہی ہیں۔ — PolitiTweet.org