Imran Khan @ImranKhanPTI
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے حل کی تدبیر وقت کا اہم تقاضا ہے۔ ہم اہلِ کشمیر کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک انہیں انکا بنیادی (ناقابلِ انتقال) حقِ خودارادیت مل نہیں جاتا۔ — PolitiTweet.org