Imran Khan @ImranKhanPTI
اس کے برعکس مودی کی RSS کا نظریہ اقلیتوں کو کچلنے کی حمایت کرتا ہے اور مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے اسکے ایجنڈے کا حصہ ہیں۔ RSS کے غنڈے سرعام مارپیٹ کرتے ہیں جبکہ مودی سرکار مسلمانوں کیخلاف حملوں کی سرپرستی ہی نہیں کرتی بلکہ بھارتی پولیس ان حملوں میں پیش پیش رہتی ہے۔ — PolitiTweet.org